پر فریب

قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )

معنی

١ - دھوکا دینے والا، دغا باز، فریبی، دھوکے میں ڈالنے والا، عیار، چالاک۔ "اب ہماری بلند آوازوں کے مقابلہ میں ایک پرفریب خاموشی یا ایک ملائم آواز ہے۔"      ( ١٩٣٦ء، ریاض خیر آبادی، نثر ریاض، ١٩١ )

اشتقاق

فارسی زبان سے ماخوذ صفت 'پر' کے ساتھ فارسی اسم 'فریب' لگانے سے مرکب 'پرفریب' اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٤٩ء کو "خاورنامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں